سورۃ 36 يسن, آیت 79
-
قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنْشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- يُحْيِيهَا
- زندہ کرے گا ان کو
- ٱلَّذِىٓ
- وہی
- أَنشَأَهَآ
- جس نے پیدا کیا ان کو
- أَوَّلَ
- پہلی
- مَرَّةٍ
- بار
- وَهُوَ
- اور وہ
- بِكُلِّ
- ساتھ ہر
- خَلْقٍ
- تخلیق کے/ پیدائش کے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے/ خوب علم رکھنے والا ہے
آپ جواب دیجئے! کہ انہیں وه زنده کرے گا جس نے انہیں اول مرتبہ پیدا کیا ہے ، جو سب طرح کی پیدائش کا بخوبی جاننے واﻻ ہے.
36:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی