سورۃ 36 يسن, آیت 72
-
وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَذَلَّلْنَٰهَا
- اور مطیع کردیا ہم نے ان کو
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- فَمِنْهَا
- تو ان میں سے کچھ
- رَكُوبُهُمْ
- ان کی سواری ہیں
- وَمِنْهَا
- اور کچھ ان میں سے
- يَأْكُلُونَ
- وہ کھاتے ہیں
اور ان مویشیوں کو ہم نے ان کا تابع فرمان بنا دیا ہے جن میں سے بعض تو ان کی سواریاں ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں.
36:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی