سورۃ 36 يسن, آیت 70
-
لِيُنْذِرَ مَنْ كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لِّيُنذِرَ
- تاکہ وہ خبردار کرے
- مَن
- اس کو
- كَانَ
- جو ہے
- حَيًّا
- زندہ
- وَيَحِقَّ
- اور ثابت ہوجائے
- ٱلْقَوْلُ
- بات
- عَلَى
- پر
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں
تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے.
36:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی