سورۃ 36 يسن, آیت 59
-
وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱمْتَٰزُوا۟
- اور الگ ہو جاؤ/ علیحدہ ہوجاؤ
- ٱلْيَوْمَ
- آج کے دن
- أَيُّهَا
- اے
- ٱلْمُجْرِمُونَ
- مجرمو
اے گناهگارو! آج تم الگ ہو جاؤ.
36:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
اے گناهگارو! آج تم الگ ہو جاؤ.
36:59ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی