سورۃ 36 يسن, آیت 53
-
إِنْ كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- نہ
- كَانَتْ
- ہوگی
- إِلَّا
- مگر
- صَيْحَةً
- چیخ
- وَٰحِدَةً
- ایک ہی
- فَإِذَا
- تو دفعتاً
- هُمْ
- وہ
- جَمِيعٌ
- سب کے سب
- لَّدَيْنَا
- ہمارے پاس/ ہماری جناب میں
- مُحْضَرُونَ
- حاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے
یہ نہیں ہے مگر ایک چیﺦ کہ یکایک سارے کے سارے ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے.
36:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی