سورۃ 36 يسن, آیت 5
-
تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِيلَ
- نازل کردہ ہے
- ٱلْعَزِيزِ
- زبردست
- ٱلرَّحِيمِ
- رحم فرمانے والی ہستی کی طرف
یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے.
36:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ
یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے.
36:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی