سورۃ 36 يسن, آیت 34
-
وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِنْ نَخِيلٍ وَأَعْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور ہم نے بنائے
- فِيهَا
- اس میں
- جَنَّٰتٍ
- باغات
- مِّن
- سے
- نَّخِيلٍ
- کھجوروں (میں)
- وَأَعْنَٰبٍ
- اور انگوروں (میں) سے
- وَفَجَّرْنَا
- اور پھاڑے ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْعُيُونِ
- چشموں / مختلف چشمے
اور ہم نے اس میں کھجوروں کے اور انگور کے باغات پیدا کر دیئے ، اور جن میں ہم نے چشمے بھی جاری کر دیئے ہیں.
36:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی