سورۃ 36 يسن, آیت 22
-
وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور کیا ہے
- لِىَ
- میرے لئے/ کیا ہے مجھ کو
- لَآ
- کہ نہ
- أَعْبُدُ
- میں عبادت کروں
- ٱلَّذِى
- اس ذات کی
- فَطَرَنِى
- جس نے پیدا کیا مجھ کو
- وَإِلَيْهِ
- اور اس کی طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
اور مجھے کیا ہو گیا ہے کہ میں اس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤگے.
36:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی