سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 9
-
وَاللَّهُ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَسُقْنَاهُ إِلَىٰ بَلَدٍ مَيِّتٍ فَأَحْيَيْنَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۚ كَذَٰلِكَ النُّشُورُ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات ہے
- أَرْسَلَ
- جس نے بھیجا
- ٱلرِّيَٰحَ
- ہواؤں کو
- فَتُثِيرُ
- تو وہ اٹھاتی ہیں
- سَحَابًا
- بادل
- فَسُقْنَٰهُ
- پھرجاتے ہیں ہم اس کو۔ چلاتے ہیں ہم اس کو
- إِلَىٰ
- طرف
- بَلَدٍ
- شہر
- مَّيِّتٍ
- مردہ
- فَأَحْيَيْنَا
- پھر زندہ کرتے ہیں ہم
- بِهِ
- اس کے ساتھ
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- بَعْدَ
- بعد
- مَوْتِهَا
- اس کے مرنے کے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- ٱلنُّشُورُ
- ہوگا دوبارہ اٹھنا
اور اللہ ہی ہوائیں چلاتا ہے جو بادلوں کو اٹھاتی ہیں پھر ہم بادلوں کو خشک زمین کی طرف لے جاتے ہیں اور اس سے اس زمین کو اس کی موت کے بعد زنده کردیتے ہیں۔ اسی طرح دوباره جی اٹھنا (بھی) ہے.
35:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی