سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 30
-
لِيُوَفِّيَهُمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدَهُمْ مِنْ فَضْلِهِ ۚ إِنَّهُ غَفُورٌ شَكُورٌ
لفظ کا ترجمہ
- لِيُوَفِّيَهُمْ
- تاکہ وہ پورے پورے دے انہیں
- أُجُورَهُمْ
- اجر ان کے
- وَيَزِيدَهُم
- اور زیادہ انہیں
- مِّن
- سے
- فَضْلِهِۦٓ
- اپنے فضل (سے)
- إِنَّهُۥ
- بے شک وہ
- غَفُورٌ
- بہت بخشنے والا
- شَكُورٌ
- نہایت قدر دان ہے
تاکہ ان کو ان کی اجرتیں پوری دے اور ان کو اپنے فضل سے اور زیاده دے بےشک وه بڑا بخشنے واﻻ قدردان ہے.
35:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی