سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 27
-
أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجْنَا بِهِ ثَمَرَاتٍ مُخْتَلِفًا أَلْوَانُهَا ۚ وَمِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌ بِيضٌ وَحُمْرٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهَا وَغَرَابِيبُ سُودٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ نے
- أَنزَلَ
- اتارا
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان (سے)
- مَآءً
- پانی
- فَأَخْرَجْنَا
- پھر نکالے ہم نے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- ثَمَرَٰتٍ
- پھل
- مُّخْتَلِفًا
- مختلف ہیں
- أَلْوَٰنُهَا
- رنگ ان کے
- وَمِنَ
- اور سے
- ٱلْجِبَالِ
- پہاڑوں میں (سے)
- جُدَدٌۢ
- دھاریاں ہیں۔ نالیاں ہیں
- بِيضٌ
- سفید
- وَحُمْرٌ
- اور سرخ
- مُّخْتَلِفٌ
- مختلف ہیں
- أَلْوَٰنُهَا
- رنگ ان کے
- وَغَرَابِيبُ
- اور کالی
- سُودٌ
- سیاہ
کیا آپ نے اس بات پر نظر نہیں کی کہ اللہ تعالیٰ نے آسمان سے پانی اتارا پھر ہم نے اس کے ذریعہ سے مختلف رنگتوں کے پھل نکالے اور پہاڑوں کے مختلف حصے ہیں سفید اور سرخ کہ ان کی بھی رنگتیں مختلف ہیں اور بہت گہرے سیاه.
35:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی