سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 23

  1. إِنْ أَنْتَ إِلَّا نَذِيرٌ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنْ
    نہیں ہے
    أَنتَ
    تو
    إِلَّا نَذِيرٌ
    مگر خبردار کرنے والا

    آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں.

    35:23

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 35 فاطر (موجد)