سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 21
-
وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- ٱلظِّلُّ
- سایہ
- وَلَا
- اور نہ
- ٱلْحَرُورُ
- دھوپ کی تپش
اور نہ چھاؤں اور نہ دھوپ.
35:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ
اور نہ چھاؤں اور نہ دھوپ.
35:21ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی