سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 16
-
إِنْ يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلْقٍ جَدِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- اگر
- يَشَأْ
- وہ چاہے
- يُذْهِبْكُمْ
- لے جائے تم کو
- وَيَأْتِ
- اور لے آئے
- بِخَلْقٍ
- ایک مخلوق
- جَدِيدٍ
- نئی
اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے.
35:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی