سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 13
-
يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي لِأَجَلٍ مُسَمًّى ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ ۚ وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِنْ قِطْمِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- يُولِجُ
- داخل کرتا ہے
- ٱلَّيْلَ
- رات کو
- فِى
- میں
- ٱلنَّهَارِ
- دن (میں)
- وَيُولِجُ
- اور داخل کرتا ہے
- ٱلنَّهَارَ
- دن کو
- فِى
- میں
- ٱلَّيْلِ
- رات (میں)
- وَسَخَّرَ
- اور اس نے مسخر کیا ہے
- ٱلشَّمْسَ
- سورج کو
- وَٱلْقَمَرَ
- اور چاند کو
- كُلٌّ
- سب کے سب
- يَجْرِى
- چل رہے ہیں
- لِأَجَلٍ
- ایک وقت تک کے لیے
- مُّسَمًّى
- مقررہ
- ذَٰلِكُمُ
- یہ ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- رَبُّكُمْ
- رب تمہارا
- لَهُ
- اسی کے لیے ہے
- ٱلْمُلْكُ
- بادشاہت
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ ہستیاں
- تَدْعُونَ
- تم پکارتے ہو
- مِن
- کے
- دُونِهِۦ
- اس کے سوا
- مَا
- نہیں
- يَمْلِكُونَ
- مالک ہوسکتیں
- مِن
- کی
- قِطْمِيرٍ
- کھجور کی گھٹلی کے دھاگے میں سے (کسی چیز کی)
وه رات کو دن اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور آفتاب وماہتاب کو اسی نے کام میں لگا دیا ہے۔ ہر ایک میعاد معین پر چل رہا ہے۔ یہی ہے اللہ تم سب کا پالنے واﻻ اسی کی سلطنت ہے۔ جنہیں تم اس کے سوا پکار رہے ہو وه تو کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں.
35:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی