سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 8
-
أَفْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَمْ بِهِ جِنَّةٌ ۗ بَلِ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ فِي الْعَذَابِ وَالضَّلَالِ الْبَعِيدِ
لفظ کا ترجمہ
- أَفْتَرَىٰ
- کیا اس نے گھڑ لیا
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ (پر)
- كَذِبًا
- جھوٹ
- أَم
- یا
- بِهِۦ
- اس کو
- جِنَّةٌۢ
- کوئی جنون ہے
- بَلِ
- بلکہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت پر
- فِى
- میں
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب (میں) ہیں
- وَٱلضَّلَٰلِ
- اور گمراہی میں ہیں
- ٱلْبَعِيدِ
- دور کی
(ہم نہیں کہہ سکتے) کہ خود اس نے (ہی) اللہ پر جھوٹ باندھ لیا ہے یا اسے دیوانگی ہے بلکہ (حقیقت یہ ہے) کہ آخرت پر یقین نہ رکھنے والے ہی عذاب میں اور دور کی گمراہی میں ہیں.
34:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی