سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 53
-
وَقَدْ كَفَرُوا بِهِ مِنْ قَبْلُ ۖ وَيَقْذِفُونَ بِالْغَيْبِ مِنْ مَكَانٍ بَعِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَدْ
- اور تحقیق
- كَفَرُوا۟
- انہوں نے کفر کیا
- بِهِۦ
- اس کو
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- وَيَقْذِفُونَ
- اور وہ پھینکتے ہیں
- بِٱلْغَيْبِ
- بن دیکھے
- مِن
- سے
- مَّكَانٍۭ
- جگہ (سے)
- بَعِيدٍ
- دور کی
اس سے پہلے تو انہوں نے اس سے کفر کیا تھا، اور دور دراز سے بن دیکھے ہی پھینکتے رہے.
34:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی