سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 5
-
وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِنْ رِجْزٍ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- سَعَوْ
- جنہوں نے کوشش کی
- فِىٓ
- میں
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات (میں)
- مُعَٰجِزِينَ
- عاجز کرنے والے بن کر
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- مِّن
- کا
- رِّجْزٍ
- بدترین
- أَلِيمٌ
- دردناک قسم کا
اور ہماری آیتوں کو نیچا دکھانے کی جنہوں نے کوشش کی ہے یہ وه لوگ ہیں جن کے لئے بدترین قسم کا دردناک عذاب ہے.
34:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی