سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 38
-
وَالَّذِينَ يَسْعَوْنَ فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- يَسْعَوْنَ
- جو دوڑ دھوپ کرتے ہیں
- فِىٓ
- میں
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات (میں)
- مُعَٰجِزِينَ
- عاجز کرنے والے ہو کر
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- فِى
- میں
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب (میں)
- مُحْضَرُونَ
- حاضر کیے جانے والے ہیں
اور جو لوگ ہماری آیتوں کے مقابلے کی تگ ودو میں لگے رہتے ہیں یہی ہیں جو عذاب میں پکڑ کر حاضر رکھے جائیں گے.
34:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی