سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 35
-
وَقَالُوا نَحْنُ أَكْثَرُ أَمْوَالًا وَأَوْلَادًا وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور انہوں نے کہا
- نَحْنُ
- ہم
- أَكْثَرُ
- زیادہ ہیں
- أَمْوَٰلًا
- مال میں
- وَأَوْلَٰدًا
- اور اولاد میں
- وَمَا
- اور نہیں
- نَحْنُ
- ہم
- بِمُعَذَّبِينَ
- عذاب دیے جانے والے
اور کہا ہم مال واوﻻد میں بہت بڑھے ہوئے ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم عذاب دیئے جائیں.
34:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی