سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 33
-
وَقَالَ الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا بَلْ مَكْرُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ إِذْ تَأْمُرُونَنَا أَنْ نَكْفُرَ بِاللَّهِ وَنَجْعَلَ لَهُ أَنْدَادًا ۚ وَأَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَأَوُا الْعَذَابَ وَجَعَلْنَا الْأَغْلَالَ فِي أَعْنَاقِ الَّذِينَ كَفَرُوا ۚ هَلْ يُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ٱسْتُضْعِفُوا۟
- جو کمزور بنا کر رکھے گئے
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- ٱسْتَكْبَرُوا۟
- جنہوں نے تکبر کیا
- بَلْ
- بلکہ
- مَكْرُ
- چال تھی
- ٱلَّيْلِ
- رات کی
- وَٱلنَّهَارِ
- اور دن کی
- إِذْ
- جب
- تَأْمُرُونَنَآ
- تم حکم دیتے تھے ہم کو
- أَن
- کہ
- نَّكْفُرَ
- ہم کفر کریں
- بِٱللَّهِ
- ساتھ اللہ کے
- وَنَجْعَلَ
- اور ہم بنائیں
- لَهُۥٓ
- اس کے لیے
- أَندَادًا
- گواہ
- وَأَسَرُّوا۟
- اور وہ چھپائیں گے
- ٱلنَّدَامَةَ
- ندامت کو
- لَمَّا
- جب
- رَأَوُا۟
- وہ دیکھیں گے
- ٱلْعَذَابَ
- عذاب کو
- وَجَعَلْنَا
- اور ہم ڈال دیں گے
- ٱلْأَغْلَٰلَ
- طوق
- فِىٓ
- میں
- أَعْنَاقِ
- گردنوں میں
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- هَلْ
- نہیں
- يُجْزَوْنَ
- وہ جزا دئیے جارہے
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- عمل کرتے
(اس کے جواب میں) یہ کمزور لوگ ان متکبروں سے کہیں گے، (نہیں نہیں) بلکہ دن رات مکروفریب سے ہمیں اللہ کے ساتھ کفر کرنے اور اس کے شریک مقرر کرنے کا تمہارا حکم دینا ہماری بےایمانی کا باعﺚ ہوا ، اور عذاب کو دیکھتے ہی سب کے سب دل میں پشیمان ہو رہے ہوں گے، اور کافروں کی گردنوں میں ہم طوق ڈال دیں گے انہیں صرف ان کے کئے کرائے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا.
34:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی