سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 30
-
قُلْ لَكُمْ مِيعَادُ يَوْمٍ لَا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجئے
- لَّكُم
- تمہارے لیے
- مِّيعَادُ
- میعاد ہے
- يَوْمٍ
- ایک دن کی۔ مقرہ وقت ہے ایک دن کا
- لَّا
- نہیں
- تَسْتَـْٔخِرُونَ
- تم تاخیر کرسکتے
- عَنْهُ
- اس سے
- سَاعَةً
- ایک گھڑی
- وَلَا
- اور نہ
- تَسْتَقْدِمُونَ
- تم آگے بڑھ سکتے
جواب دیجیئے کہ وعدے کا دن ٹھیک معین ہے جس سے ایک ساعت نہ تم پیچھے ہٹ سکتے ہو نہ آگے بڑھ سکتے ہو.
34:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی