سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 3
-
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَأْتِينَا السَّاعَةُ ۖ قُلْ بَلَىٰ وَرَبِّي لَتَأْتِيَنَّكُمْ عَالِمِ الْغَيْبِ ۖ لَا يَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ فِي السَّمَاوَاتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ وَلَا أَصْغَرُ مِنْ ذَٰلِكَ وَلَا أَكْبَرُ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لَا
- نہیں
- تَأْتِينَا
- آئے گی ہمارے پاس
- ٱلسَّاعَةُ
- قیامت
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- وَرَبِّى
- قسم ہے میرے رب کی
- لَتَأْتِيَنَّكُمْ
- البتہ ضرور آئے گی تمہارے پاس
- عَٰلِمِ
- عالم
- ٱلْغَيْبِ
- الغیب۔ (کی قسم)
- لَا
- نہیں
- يَعْزُبُ
- چھپی ہوئی
- عَنْهُ
- اس سے
- مِثْقَالُ
- برابر
- ذَرَّةٍ
- ذرے کے
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں (میں)
- وَلَا
- اور نہ
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَلَآ
- اور نہ
- أَصْغَرُ
- چھوٹا
- مِن
- سے
- ذَٰلِكَ
- اس (ذرے) سے
- وَلَآ
- اور نہ
- أَكْبَرُ
- بڑا
- إِلَّا
- مگر
- فِى
- میں
- كِتَٰبٍ
- ایک کتاب
- مُّبِينٍ
- کھلی
کفار کہتے ہیں کہ ہم پر قیامت نہیں آئے گی۔ آپ کہہ دیجیئے! کہ مجھے میرے رب کی قسم! جو عالم الغیب ہے کہ وه یقیناً تم پر آئے گی اللہ تعالیٰ سے ایک ذرے کے برابر کی چیز بھی پوشیده نہیں نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں بلکہ اس سے بھی چھوٹی اور بڑی چیز کھلی کتاب میں موجود ہے.
34:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی