سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 27
-
قُلْ أَرُونِيَ الَّذِينَ أَلْحَقْتُمْ بِهِ شُرَكَاءَ ۖ كَلَّا ۚ بَلْ هُوَ اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- أَرُونِىَ
- دکھاؤ مجھے
- ٱلَّذِينَ
- ان ہستیوں کو
- أَلْحَقْتُم
- ملا دیا تم نے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- شُرَكَآءَ
- شریک بنا کر
- كَلَّا
- ہرگز نہیں
- بَلْ
- بلکہ
- هُوَ
- وہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
کہہ دیجیئے! کہ اچھا مجھے بھی تو انہیں دکھا دو جنہیں تم اللہ کا شریک ٹھہرا کر اس کے ساتھ ملا رہے ہو، ایسا ہرگز نہیں ، بلکہ وہی اللہ ہے غالب باحکمت.
34:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی