سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 21
-
وَمَا كَانَ لَهُ عَلَيْهِمْ مِنْ سُلْطَانٍ إِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يُؤْمِنُ بِالْآخِرَةِ مِمَّنْ هُوَ مِنْهَا فِي شَكٍّ ۗ وَرَبُّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ حَفِيظٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھا
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مِّن
- کوئی
- سُلْطَٰنٍ
- زور
- إِلَّا
- مگر
- لِنَعْلَمَ
- تاکہ ہم جان لیں
- مَن
- کون
- يُؤْمِنُ
- ایمان لاتا ہے
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت پر
- مِمَّنْ
- اس سے جو
- هُوَ
- وہ
- مِنْهَا
- اس میں سے۔ اس کے بارے
- فِى
- میں
- شَكٍّ
- شک میں ہیں
- وَرَبُّكَ
- اور رب تیرا
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز (پر)
- حَفِيظٌ
- نگہبان ہے
شیطان کا ان پر کوئی زور (اور دباؤ) نہ تھا مگر اس لئے کہ ہم ان لوگوں کو جو آخرت پر ایمان رکھتے ہیں ﻇاہر کردیں ان لوگوں میں سے جو اس سے شک میں ہیں۔ اور آپ کا رب (ہر) ہر چیز پر نگہبان ہے.
34:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی