سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 19
-
فَقَالُوا رَبَّنَا بَاعِدْ بَيْنَ أَسْفَارِنَا وَظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ فَجَعَلْنَاهُمْ أَحَادِيثَ وَمَزَّقْنَاهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَالُوا۟
- تو انہوں نے کہا
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- بَٰعِدْ
- دوری پیدا کردے
- بَيْنَ
- درمیان
- أَسْفَارِنَا
- ہمارے سفروں کے
- وَظَلَمُوٓا۟
- اور انہوں نے ظلم کیا
- أَنفُسَهُمْ
- اپنی جانوں پر
- فَجَعَلْنَٰهُمْ
- تو بنادیا ہم نے ان کو
- أَحَادِيثَ
- افسانے۔ باتیں
- وَمَزَّقْنَٰهُمْ
- اور منتشر کردیا ہم نے ان کو۔ تتر بتر کردیا ہم نے ان کو
- كُلَّ
- ہر طرح
- مُمَزَّقٍ
- منتشر کرنا
- إِنَّ
- یقینا
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس (میں)
- لَءَايَٰتٍ
- البتہ نشانیاں ہیں
- لِّكُلِّ
- واسطے ہر
- صَبَّارٍ
- بہت صبر کرنے والے
- شَكُورٍ
- شکر گزار کے
لیکن انہوں نے پھر کہا کہ اے ہمارے پروردگار! ہمارے سفر دور دراز کردے چونکہ خود انہوں نے اپنے ہاتھوں اپنا برا کیا اس لئے ہم نے انہیں (گزشتہ) فسانوں کی صورت میں کردیا اور ان کے ٹکڑے ٹکڑے اڑا دیئے۔ بلاشبہ ہر ایک صبروشکر کرنے والے کے لئے اس (ماجرے) میں بہت سی عبرتیں ہیں.
34:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی