سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 11
-
أَنِ اعْمَلْ سَابِغَاتٍ وَقَدِّرْ فِي السَّرْدِ ۖ وَاعْمَلُوا صَالِحًا ۖ إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَنِ
- کہ
- ٱعْمَلْ
- بناؤ
- سَٰبِغَٰتٍ
- کشادہ زر ہیں
- وَقَدِّرْ
- اور اندازے پر رکھو
- فِى
- میں
- ٱلسَّرْدِ
- حلقے (میں)
- وَٱعْمَلُوا۟
- اور عمل کرو
- صَٰلِحًا
- نیک
- إِنِّى
- بیشک میں
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے رہو
- بَصِيرٌ
- دیکھنے والا ہوں
کہ تو پوری پوری زرہیں بنا اور جوڑوں میں اندازه رکھ تم سب نیک کام کیا کرو۔ (یقین مانو) کہ میں تمہارے اعمال دیکھ رہا ہوں.
34:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی