سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 55
-
لَا جُنَاحَ عَلَيْهِنَّ فِي آبَائِهِنَّ وَلَا أَبْنَائِهِنَّ وَلَا إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ أَخَوَاتِهِنَّ وَلَا نِسَائِهِنَّ وَلَا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ ۗ وَاتَّقِينَ اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہیں
- جُنَاحَ
- کوئی گناہ
- عَلَيْهِنَّ
- ان (خواتین) پر
- فِىٓ
- میں
- ءَابَآئِهِنَّ
- اپنے باپوں کے معاملے میں
- وَلَآ
- اور نہ
- أَبْنَآئِهِنَّ
- اپنے بیٹوں کے (معاملے میں)
- وَلَآ
- اور نہ
- إِخْوَٰنِهِنَّ
- اپنے بھائیوں کے (معاملے میں)
- وَلَآ
- اور نہ
- أَبْنَآءِ
- بیٹوں کے (معاملے میں)
- إِخْوَٰنِهِنَّ
- اپنے بھائیوں کے
- وَلَآ
- اور نہ
- أَبْنَآءِ
- بیٹوں کے (معاملے میں)
- أَخَوَٰتِهِنَّ
- اپنی بہنوں کے
- وَلَا
- اور نہ
- نِسَآئِهِنَّ
- اپنی عورتوں کے (معاملے میں)
- وَلَا
- اور نہ
- مَا
- جن کے
- مَلَكَتْ
- ان کے (معاملے میں) جن کے مالک ہیں
- أَيْمَٰنُهُنَّ
- ان کے دائیں ہاتھ
- وَٱتَّقِينَ
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- كَانَ
- ہے
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز
- شَهِيدًا
- گواہ
ان عورتوں پر کوئی گناه نہیں کہ وه اپنے باپوں اور اپنے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجوں اور بھانجوں اور اپنی (میل جول کی) عورتوں اور ملکیت کے ماتحتوں (لونڈی، غلام) کے سامنے ہوں ۔ (عورتو!) اللہ سے ڈرتی رہو۔ اللہ تعالیٰ یقیناً ہر چیز پر شاہد ہے.
33:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی