سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 47
-
وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ بِأَنَّ لَهُمْ مِنَ اللَّهِ فَضْلًا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَبَشِّرِ
- اور خوش خبری دے دیجئے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں کو
- بِأَنَّ
- بیشک
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّنَ
- طرف سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی (طرف سے )
- فَضْلًا
- فضل
- كَبِيرًا
- بہت بڑا
آپ مومنوں کو خوشخبری سنا دیجئے! کہ ان کے لئے اللہ کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے.
33:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی