سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 44
-
تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَامٌ ۚ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- تَحِيَّتُهُمْ
- ان کی پکار۔ ان کی دعا
- يَوْمَ
- جس دن
- يَلْقَوْنَهُۥ
- وہ ملیں گے اس سے
- سَلَٰمٌ
- سلام ہوگی
- وَأَعَدَّ
- اور اس نے تیار کیا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- أَجْرًا
- اجر
- كَرِيمًا
- عزت والا
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
33:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی