سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 41
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- ٱذْكُرُوا۟
- ذکر کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کا۔ یاد کرو اللہ کو
- ذِكْرًا
- ذکر
- كَثِيرًا
- بہت زیادہ۔ کثرت سے
مسلمانو! اللہ تعالیٰ کا ذکر بہت زیاده کرو.
33:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی