سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 38
-
مَا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَجٍ فِيمَا فَرَضَ اللَّهُ لَهُ ۖ سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ ۚ وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ قَدَرًا مَقْدُورًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- نہیں
- كَانَ
- ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلنَّبِىِّ
- نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- مِنْ
- کوئی
- حَرَجٍ
- حرج
- فِيمَا
- اس معاملے میں
- فَرَضَ
- جو مقرر کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- سُنَّةَ
- طریقہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- فِى
- میں
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں (میں)
- خَلَوْا۟
- جو گزر چکے
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- وَكَانَ
- اور ہے
- أَمْرُ
- حکم
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- قَدَرًا
- اندازے میں
- مَّقْدُورًا
- مقرر کیا ہوا
جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے لئے مقرر کی ہیں ان میں نبی پر کوئی حرج نہیں ، (یہی) اللہ کا دستور ان میں بھی رہا جو پہلے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کے کام اندازے پر مقرر کئے ہوئے ہیں.
33:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی