سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 36
-
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ ۗ وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا مُبِينًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے
- لِمُؤْمِنٍ
- کسی مومن مرد کے لیے
- وَلَا
- اور نہ
- مُؤْمِنَةٍ
- کسی مومن عورت کے لیے
- إِذَا
- جب
- قَضَى
- فیصلہ کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَرَسُولُهُۥٓ
- اور اس کا رسول
- أَمْرًا
- کسی معاملے کا
- أَن
- کہ
- يَكُونَ
- ہو
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلْخِيَرَةُ
- کوئی اختیار
- مِنْ
- کے
- أَمْرِهِمْ
- ان کے معاملے سے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَعْصِ
- نافرمانی کرے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول کی
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- ضَلَّ
- وہ بھٹک گیا
- ضَلَٰلًا
- بھٹکنا
- مُّبِينًا
- کھلم کھلا
اور (دیکھو) کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اس کے رسول کا فیصلہ کے بعد اپنے کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا ، (یاد رکھو) اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی جو بھی نافرمانی کرے گا وه صریح گمراہی میں پڑے گا.
33:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی