سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 19
-
أَشِحَّةً عَلَيْكُمْ ۖ فَإِذَا جَاءَ الْخَوْفُ رَأَيْتَهُمْ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ تَدُورُ أَعْيُنُهُمْ كَالَّذِي يُغْشَىٰ عَلَيْهِ مِنَ الْمَوْتِ ۖ فَإِذَا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوكُمْ بِأَلْسِنَةٍ حِدَادٍ أَشِحَّةً عَلَى الْخَيْرِ ۚ أُولَٰئِكَ لَمْ يُؤْمِنُوا فَأَحْبَطَ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- أَشِحَّةً
- بخیلی کرتے ہوئے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فَإِذَا
- پھر جب
- جَآءَ
- آتا ہے
- ٱلْخَوْفُ
- خوف
- رَأَيْتَهُمْ
- تم دیکھتے ہو ان کو
- يَنظُرُونَ
- وہ نظر کرتے ہیں
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- تَدُورُ
- گھومتی ہیں
- أَعْيُنُهُمْ
- آنکھیں ان کی
- كَٱلَّذِى
- اس شخص کی طرح
- يُغْشَىٰ
- ڈھانپ لیا جاتا ہے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَوْتِ
- موت
- فَإِذَا
- پھر جب
- ذَهَبَ
- چلا جاتا ہے
- ٱلْخَوْفُ
- خوف
- سَلَقُوكُم
- بد زبانی کرتے ہیں تم سے
- بِأَلْسِنَةٍ
- ساتھ زبانوں کے
- حِدَادٍ
- تیز
- أَشِحَّةً
- بخیلی کرنے والے
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْخَيْرِ
- بھلائی کے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- لَمْ
- نہیں
- يُؤْمِنُوا۟
- وہ ایمان لائے تو
- فَأَحْبَطَ
- ضائع کردیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال کو
- وَكَانَ
- اور ہے
- ذَٰلِكَ
- یہ بات
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- يَسِيرًا
- بہت آسان
تمہاری مدد میں (پورے) بخیل ہیں ، پھر جب خوف ودہشت کا موقعہ آجائے تو آپ انہیں دیکھیں گے کہ آپ کی طرف نظریں جما دیتے ہیں اور ان کی انکھیں اس طرح گھومتی ہیں جیسے اس شخص کی جس پر موت کی غشی طاری ہو۔ پھر جب خوف جاتا رہتا ہے تو تم پر اپنی تیز زبانوں سے بڑی باتیں بناتے ہیں مال کے بڑے ہی حریص ہیں، یہ ایمان ﻻئے ہی نہیں ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کے تمام اعمال نابود کر دیئے ہیں، اور اللہ تعالیٰ پر یہ بہت ہی آسان ہے.
33:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی