سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 16
-
قُلْ لَنْ يَنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ إِنْ فَرَرْتُمْ مِنَ الْمَوْتِ أَوِ الْقَتْلِ وَإِذًا لَا تُمَتَّعُونَ إِلَّا قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّن
- ہرگز نہیں
- يَنفَعَكُمُ
- فائدہ دے گا تم کو
- ٱلْفِرَارُ
- بھاگنا
- إِن
- اگر
- فَرَرْتُم
- بھاگے تم
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمَوْتِ
- موت
- أَوِ
- یا
- ٱلْقَتْلِ
- قتل سے
- وَإِذًا
- اور تب
- لَّا
- نہ
- تُمَتَّعُونَ
- تم فائدہ دیئے جاؤ گے
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- بہت تھوڑا
کہہ دیجئے کہ گو تم موت سے یا خوف قتل سے بھاگو تو یہ بھاگنا تمہیں کچھ بھی کام نہ آئے گا اور اس وقت تم بہت ہی کم فائده اٹھاؤ گے.
33:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی