سورۃ 32 السجدة (سجدہ), آیت 29
-
قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنْفَعُ الَّذِينَ كَفَرُوا إِيمَانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنْظَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْفَتْحِ
- فیصلے کے
- لَا
- نہ
- يَنفَعُ
- فائدہ دے گا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو جنہوں نے
- كَفَرُوٓا۟
- کفر کیا
- إِيمَٰنُهُمْ
- ان کا ایمان
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يُنظَرُونَ
- مہلت دیئے جائیں گے
جواب دے دو کہ فیصلے والے دن ایمان ﻻنا بے ایمانوں کو کچھ کام نہ آئے گا اور نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی.
32:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی