سورۃ 32 السجدة (سجدہ), آیت 22
-
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا ۚ إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَنْ
- اور کون
- أَظْلَمُ
- زیادہ بڑا ظالم ہے
- مِمَّن
- اس سے جو
- ذُكِّرَ
- نصیحت کیا گیا
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کے ذریعے
- رَبِّهِۦ
- اپنے رب کی
- ثُمَّ
- پھر
- أَعْرَضَ
- اس نے منہ موڑ لیا
- عَنْهَآ
- ان سے
- إِنَّا
- بیشک ہم
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں
- مُنتَقِمُونَ
- انتقام لینے والے ہیں
اس سے بڑھ کر ﻇالم کون ہے جسے اللہ تعالیٰ کی آیتوں سے وعﻆ کیا گیا پھر بھی اس نے ان سے منھ پھیر لیا، (یقین مانو) کہ ہم بھی گناه گاروں سے انتقام لینے والے ہیں.
32:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی