سورۃ 32 السجدة (سجدہ), آیت 2
-
تَنْزِيلُ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِيلُ
- نازل کرنا ہے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کا
- لَا
- نہیں
- رَيْبَ
- کوئی شک
- فِيهِ
- اس میں
- مِن
- طرف سے
- رَّبِّ
- رب کی
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین (رب العالمین کی طرف سے)
بلاشبہ اس کتاب کا اتارنا تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے.
32:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی