سورۃ 32 السجدة (سجدہ), آیت 15
-
إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ۩
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- يُؤْمِنُ
- ایمان لاتے ہیں
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات پر
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- إِذَا
- جب
- ذُكِّرُوا۟
- نصیحت کیے جاتے ہیں
- بِهَا
- ساتھ ان کے
- خَرُّوا۟
- گرپڑتے ہیں
- سُجَّدًا
- سجدہ کرتے ہوئے
- وَسَبَّحُوا۟
- اور وہ تسبیح بیان کرتے ہیں
- بِحَمْدِ
- حمد کے ساتھ
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کی
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہیں
- يَسْتَكْبِرُونَ
- تکبر کرتے
ہماری آیتوں پر وہی ایمان ﻻتے ہیں جنہیں جب کبھی ان سے نصیحت کی جاتی ہے تو وه سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح پڑھتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے ہیں.
32:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی