سورۃ 31 لقمان, آیت 9
-
خَالِدِينَ فِيهَا ۖ وَعْدَ اللَّهِ حَقًّا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- ان میں
- وَعْدَ
- وعدہ ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- حَقًّا
- سچا
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- ، حکمت والا ہے
جہاں وه ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ کا سچا وعده ہے، وه بہت بڑی عزت وغلبہ واﻻ اور کامل حکمت واﻻ ہے.
31:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی