سورۃ 31 لقمان, آیت 30
-
ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ بات
- بِأَنَّ
- بوجہ اسکے کہ
- ٱللَّهَ
- بیشک اللہ
- هُوَ
- وہی
- ٱلْحَقُّ
- حق ہے
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- مَا
- جو
- يَدْعُونَ مِن
- وہ پکارتے ہیں
- دُونِهِ
- اس کے سوا
- ٱلْبَٰطِلُ
- باطل ہے
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- هُوَ
- وہی
- ٱلْعَلِىُّ
- بلند ہے
- ٱلْكَبِيرُ
- بہت بڑا ہے
یہ سب (انتظامات) اس وجہ سے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حق ہے اور اس کے سوا جن جن کو لوگ پکارتے ہیں سب باطل ہیں اور یقیناً اللہ تعالیٰ بہت بلندیوں واﻻ اور بڑی شان واﻻ ہے.
31:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی