سورۃ 31 لقمان, آیت 16
-
يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِنْ تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰبُنَىَّ
- اے میرے بیٹے
- إِنَّهَآ
- بیشک وہ
- إِن
- اگر
- تَكُ
- ہو (کوئی عمل)
- مِثْقَالَ
- برابر
- حَبَّةٍ
- ایک دانے کے
- مِّنْ
- میں سے
- خَرْدَلٍ
- رائی
- فَتَكُن
- پھر وہ ہو
- فِى
- میں
- صَخْرَةٍ
- کسی چٹان
- أَوْ
- یا
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- أَوْ
- یا
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- يَأْتِ
- لے آئے گا
- بِهَا
- اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَطِيفٌ
- باریک بین ہے،
- خَبِيرٌ
- باخبر ہے
پیارے بیٹے! اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر ہو پھر وه (بھی) خواه کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو اسے اللہ تعالیٰ ضرور ﻻئے گا اللہ تعالیٰ بڑا باریک بین اور خبردار ہے.
31:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی