سورۃ 31 لقمان, آیت 14
-
وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَىٰ وَهْنٍ وَفِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ إِلَيَّ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَصَّيْنَا
- اور تاکید کی ہم نے
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان کو
- بِوَٰلِدَيْهِ
- اپنے والدین کے ساتھ (احسان کرنے کی)
- حَمَلَتْهُ
- اٹھایا اس کو
- أُمُّهُۥ
- اس کی ماں نے
- وَهْنًا
- کمزوری کے ساتھ
- عَلَىٰ
- اوپر
- وَهْنٍ
- کمزوری کے
- وَفِصَٰلُهُۥ
- اور دودھ چھڑانا اس کا
- فِى
- میں
- عَامَيْنِ
- دو سال ہوا
- أَنِ
- کہ
- ٱشْكُرْ
- شکر ادا کرو
- لِى
- میرے لیے
- وَلِوَٰلِدَيْكَ
- اور اپنے والدین کے لیے
- إِلَىَّ
- میری طرف
- ٱلْمَصِيرُ
- لوٹنا ہے
ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے متعلق نصیحت کی ہے، اس کی ماں نے دکھ پر دکھ اٹھا کر اسے حمل میں رکھا اور اس کی دودھ چھڑائی دو برس میں ہے کہ تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر، (تم سب کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے.
31:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی