سورۃ 30 الروم (روم), آیت 60
-
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ وَلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱصْبِرْ
- پس صبر کیجیے
- إِنَّ
- بیشک
- وَعْدَ
- وعدہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- حَقٌّ
- سچا ہے
- وَلَا
- اور ہرگز نہ
- يَسْتَخِفَّنَّكَ
- ہلکا پائیں تجھ کو
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُوقِنُونَ
- جو یقین رکھتے
پس آپ صبر کریں یقیناً اللہ کا وعده سچا ہے۔ آپ کو وه لوگ ہلکا (بے صبرا) نہ کریں جویقین نہیں رکھتے.
30:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی