سورۃ 30 الروم (روم), آیت 44
-
مَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ ۖ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِأَنْفُسِهِمْ يَمْهَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَن
- جس نے
- كَفَرَ
- کفر کیا
- فَعَلَيْهِ
- کفر کیا
- كُفْرُهُۥ
- کفر اس کا
- وَمَنْ
- اور جس نے
- عَمِلَ
- عمل کیے
- صَٰلِحًا
- نیک
- فَلِأَنفُسِهِمْ
- تو وہ اپنے نفسوں کے لیے
- يَمْهَدُونَ
- راہ ہموار کر رہے ہیں
کفر کرنے والوں پر ان کے کفر کا وبال ہوگا اور نیک کام کرنے والے اپنی ہی آرام گاه سنوار رہے ہیں.
30:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی