سورۃ 30 الروم (روم), آیت 4
-
فِي بِضْعِ سِنِينَ ۗ لِلَّهِ الْأَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ ۚ وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فِى
- میں
- بِضْعِ
- چند
- سِنِينَ
- سالوں
- لِلَّهِ
- اللہ ہی کے لیے ہے
- ٱلْأَمْرُ
- اختیار
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- وَمِنۢ
- اور اس کے
- بَعْدُ
- بعد
- وَيَوْمَئِذٍ
- اور اس دن
- يَفْرَحُ
- خوش ہوجائیں گے
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- مومن
چند سال میں ہی۔ اس سے پہلے اور اس کے بعد بھی اختیار اللہ تعالیٰ ہی کا ہے۔ اس روز مسلمان شادمان ہوں گے.
30:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی