سورۃ 30 الروم (روم), آیت 32
-
مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مِنَ
- میں سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں جنہوں نے
- فَرَّقُوا۟
- ٹکڑے ٹکڑے کردیا
- دِينَهُمْ
- اپنا دین
- وَكَانُوا۟
- اور ہوگئے
- شِيَعًا
- گروہ گروہ
- كُلُّ
- ہر
- حِزْبٍۭ
- گروہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- لَدَيْهِمْ
- جو ان کے پاس ہے
- فَرِحُونَ
- وہ خوش ہیں
ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود بھی گروه گروه ہوگئے ہر گروه اس چیز پر جو اس کے پاس ہے مگن ہے.
30:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی