سورۃ 30 الروم (روم), آیت 25
-
وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ تَقُومَ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ بِأَمْرِهِ ۚ ثُمَّ إِذَا دَعَاكُمْ دَعْوَةً مِنَ الْأَرْضِ إِذَا أَنْتُمْ تَخْرُجُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْ
- میں سے ہے
- ءَايَٰتِهِۦٓ
- اور اس کی نشانیوں
- أَن
- کہ
- تَقُومَ
- قائم ہے
- ٱلسَّمَآءُ
- آسمان
- وَٱلْأَرْضُ
- اور زمین
- بِأَمْرِهِۦ
- ساتھ اس کے حکم کے
- ثُمَّ
- پھر
- إِذَا
- جب
- دَعَاكُمْ
- وہ پکارے گا تم کو
- دَعْوَةً
- پکارنا
- مِّنَ
- سے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- إِذَآ
- تب
- أَنتُمْ
- تم
- تَخْرُجُونَ
- تم نکلو گے
اس کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آسمان وزمین اسی کے حکم سے قائم ہیں، پھر جب وه تمہیں آواز دے گا صرف ایک بار کی آواز کے ساتھ ہی تم سب زمین سے نکل آؤ گے.
30:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی