سورۃ 30 الروم (روم), آیت 15
-
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَمَّا
- تو رہے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے۔ نیک
- فَهُمْ
- تو وہ
- فِى
- میں
- رَوْضَةٍ
- ایک باغ
- يُحْبَرُونَ
- خوش و خرم کردیے جائیں گے۔ شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے
جو ایمان ﻻکر نیک اعمال کرتے رہے وه تو جنت میں خوش وخرم کر دیئے جائیں گے.
30:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی