سورۃ 30 الروم (روم), آیت 11
-
اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- يَبْدَؤُا۟
- ابتدا کرتا ہے
- ٱلْخَلْقَ
- تخلیق کی
- ثُمَّ
- پھر
- يُعِيدُهُۥ
- اعادہ کرے گا اس کا
- ثُمَّ
- پھر
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
اللہ تعالیٰ ہی مخلوق کی ابتدا کرتا ہے پھر وہی اسے دوباره پیدا کرے گا پھر تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
30:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی